Wednesday, 28 October 2015

Assalam u Alaikum
alfa folder locker se kisi bhi folder ko alag alag password lagayen
http://napsurf.com/alfa-folder-locker-10/93701.html#
Add caption

games for pc full

games for pc
apunkagames.net

Android file PC me chalain Easily

Asalam o alaikum,
kaise ho dosto ,
men aj apke sath ek trick share karne ja raha ho jo k android apps ko pc me chalane k liye hy.
to aate hy trick ki taraf.
bluestock ek aisa software hae jo android app ko pc pe chalata hy,
mtlb ye k is software ki madad se aap APK files pc me chala sakte hyn,
Ye raha Link

http://filehippo.com/download_bluestacks_app_player/

 ab dijiye mujhe ijazat
Allah hafiz

yeh lo app pakistan walo nay apnay liye aik nai facebook bana daly.kaun kay pakistani kisi say kam nai.

Folder Locker kisi bhi folder ko lock karen

Assalam u Alaikum
alfa folder locker se kisi bhi folder ko alag alag password lagayen

http://www.softpedia.com/get/Security/Lockdown/Alfa-Folder-Locker.shtml








Tuesday, 27 October 2015

MP3 Songs pe pictures lagayain Software ke bagair

Aik choti si tip picture ke sath Share kar raha hun. umeed hai zarror pasand ayegi. MP3 songs par pictures lagayain wo bhi software ke bagair. aor share kare apne mann pasand songs with pictures to your friends and colleges. tip nechay pictures ke sath share kar raha hun. upload and samjne main asani hogi. iskay sath he ijazat chahonga. apan khayal rakhna Allah Hafi
Add caption

Monday, 26 October 2015

call krain computer se mobile pay working 1000%

WaW AP LIKO PC BOLY NEW TRICK

IT MAY AAPKA KHADIM AAP KY KHIDMAT MAY AK NAI TRICK K SAT HAZIR HOWA HY OR UMED KARTA HO KY SUB TEK TAK HONGY

""""TRICK"""
Open ms word and koae bi word type karo per os ko salect karky WIN+S press karo Aap ny jo lika hy PC bol kar btaye ga HAY NA BEST
REPLY ZAROR DYNA KEH IT MAY AP KA KHIDMAT KA JAZBA OR BI BARH JAYE

IJAZAT DYJEYE AND REPLY KI JEYE

SHUKRIA

duniya ki har chez is site main

دوستوں آج میں اپ کے ساتھ ایک ایسئ ویبسیت شئر کرنے جا رها یوں جس میں دنیا کی هرچیزملےگی اس کا مینیو
خود دیکه لیں

telenor free net on psiphone handler

Assalam u Alaikum

Kexe ho dosto umeed karta hoon k ap sab fit fat hon ge

Aj ap logon keliey all apps psiphone handler ki setting laeya hoon

To sab se pehle telenor ki original setting select kren r handler men ye setting kren

Proxy typeual Real Host
Proxy server:apps.telenor.com.pk

Agar paxand aey to Thanks ka button zarur dabana ab mujhe den ijazat

Allah Hafiz

Friday, 23 October 2015

facebook ko urdu ma kasa kran

زبان وہ وسیلہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنا احساسات اور خیالات دوسرے تک پہنچاتے ہیں۔
گویا زبان رابطے کا مؤثر ترین ذریعہ ہے۔ جب ہم سوشل میڈیا کی بات کریں تو یہ تلخ حقیقت سامنے آتی ہے کہ سوشل ویب سائٹس پر ہم اپنی قومی زبان اردو کے بہ جائے انگریزی استعمال کرتے ہیں یا اردو رومن میں لکھتے ہیں۔ ہم اس حقیقت کو نظرانداز کردیتے ہیں کہ انٹرنیٹ کی اس دنیا میں، جہاں سوشل ویب سائٹس کے نام سے باہمی رابطوں کا جال پھیلا ہے، اگر ہم نے اپنی زبان کو رواج نہ دیا تو رفتہ رفتہ یہ زبان صرف ’’بولی‘‘ ہو کر رہ جائے گی۔ اسی طرح اگر اردو رومن رسم الخط میں لکھی جاتی رہی تو اس طرح ہم اپنی زبان کا چہرہ بگاڑ دیں گے۔
ایک زمانہ تھا کہ ایس ایم ایس کرنا ہو یا کسی سوشل ویب سائٹ پر اردو میں کمنٹس کرنا، ٹولز کی عدم دست یابی کی وجہ سے ہماری مجبوری تھی کہ ہم انگریزی استعمال کریں یا رومن میں اردو لکھ کر کام چلائیں، مگر اب ایسا نہیں۔ اردو سے محبت کرنے والے تیکنیکی ماہرین نے پیہم کوششیں کرکے اب ہماری قومی زبان کو اس قابل بنادیا ہے کہ اسے بہ آسانی سوشل ویب سائٹس پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سوشل ویب سائٹس کی کمپنیاں بھی اب اردو کو قبول کر رہی ہیں اور اپنے صفحات کو دیگر زبانوں کی طرح اردو میں بھی منتقل کر رہی ہیں۔ ان سائٹس میں فیس بُک سرفہرست ہے۔ دیگر زبانوں کے ساتھ فیس بک کا اردو ورژن بھی موجود تھا مگر تین سال قبل اسے ختم کردیا گیا تھا، تاہم اسے اب بحال کردیا گیا ہے۔ اب ہمیں جاننا یہ ہوگا کہ فیس بک کو اردو میں کیسے منتقل اور استعمال کیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی کچھ دیگر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر ہم کیسے اردو استعمال کرسکتے ہیں؟
طریقہ: جب فیس بک کا پیج کھولتے ہیں، ہمارے سامنے بہت سے زبانوں کے آپشنز آجاتے ہیں، جن میں اردو سمیت چون زبانیں شامل ہیں۔ اردو کا آپشن سامنے ہی نظر آئے گا، آپ اس پر کلک کریں، آپ کی ویب سائٹ آپ کو اردو میں نظر آنے لگے گی۔ اس کے بعد آپ اپنا ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ ڈال کر لاگ ان کردیں۔ لیکن یہ کیا، آپ کی فیس بک وال تو اب بھی انگریزی زبان ہی میں ہے۔ پریشان مت ہوں۔ اپنی فیس بک وال پر دائیں طرف موجود سیٹنگز کے نشان پر جائیے، اسے کلک کرنے پر جو لسٹ کھلے گی اس میں سیٹنگز کا آپشن نظر آئے گا۔ اس پر کلک کیجیے۔ اب آپ کے سامنے ’’جنرل اکاؤنٹ سیٹنگز‘‘ کی ونڈو اوپن ہوجائے گی۔ آپ کو سے آخر میں ’’لینگویج‘‘ کا آپشن دکھائی دے گا۔ اس آپشن پر کلک کیجیے اور اس آپشن میں جاکر اردو زبان کو منتخب کیجیے۔ ’’save changes‘‘ پر کلک کیجیے۔ لیجیے! اب آپ کی فیس بک وال آپ کو اردو مواد کے ساتھ دکھائی دے رہی ہوگی۔
فیس بک کو اردو میں منتقل کرنے کے بعد خاص طور پر وہ لوگ جن کی انگریزی پر دسترس نہیں، وال پر موجود ہدایات اور تیکنیکیں بہ آسانی سمجھ سکتے ہیں۔ اس طرح ہم اپنی بات اپنے ہم وطنوں تک زیادہ مؤثر انداز میں پہنچا سکتے ہیں اور یہ اپنی قومی زبان سے ہماری محبت کا اظہار بھی ہوگا۔ فیس بک پر اردو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو ٹائپنگ کا آپشن موجود ہو۔
کسی بھی سوشل ویب سائٹ پر اردو زبان کے ذریعے ابلاغ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اردو ’’یونی کوڈ‘‘ میں ٹائپ کی جائے، جو نہایت آسان ہے۔ اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹال کرنے کے لیے اس ویب سائٹ پر جائیے: http://www.mbilalm.com/، اس ویب سائٹ پر کمپیوٹر میں اردو فونٹ انسٹال کرنے کا آسان ترین ذریعہ موجود ہے۔ اردو لکھنے کے لیے اردو کی بورڈ ’’ہارڈویئر‘‘ کی ضرورت نہیں ہوتی، بل کہ صرف ’’پاک اردو انسٹالر‘‘ انسٹال کرکے نہایت آسانی سے یہ کام کیا جاسکتا ہے۔
پہلے فیس بک کا پیج اردو کے جس فونٹ میں تھا اسے پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا، لیکن اب اردو ’’ہوما فونٹ‘‘ میں ہے، لیکن اکثر احباب اس کوشش میں ہوتے ہیں کہ انھیں اردو نستعلیق فونٹ میں نظر آئے، اس مسئلے کا حل بھی اس ویب سائٹ پر موجود ہے، اگر آپ کے پاس ’’پاک اردو انسٹالر‘‘ ہے تو آپ اپنے فیس بک یا ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ’’اسٹائلش پلگ ان‘‘ ایڈ کرسکتے ہیں۔ ایسا کرنے سے فیس بک، ٹوئٹر اور وکی پیڈیا، اور اردو کے آن لائن صفحات پر موجود اردو آپ کو نستعلیق فونٹ میں نظر آنے لگے گی۔ اگر آپ کو ’’HTML‘‘ وغیرہ کی تھوڑی بہت 

سمجھ ہے تو اس کوڈ میں مزید ویب سائٹس اور کوڈ آپ خود شامل کرسکتے ہیں۔
جب ہم وائس کال کی سوشل ویب سائٹ اسکائپ پر چیٹ کرتے ہیں، تو عموماً ہمیں وہاں بھی فونٹ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کا حل بھی نہایت آسان ہے۔ اپنے اسکائپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوکر ’’ٹولز‘‘ میں جائیے، سب سے آخر میں آپ کو آپشن کا آئیکون نظر آئے گا۔ اس پر کلک کیجیے۔ آپ کے سامنے ’’جنرل آپشن‘‘ کی ونڈو کھل جائے گی، یہاں آپ کو IM & SMS کا آپشن نظر آئے گا۔ اس آپشن میں جاکر IM appearance پر کلک کیجیے۔ یہاں آپ کو ’’change font‘‘ کی سہولت نظر آئے گی۔ اس آپشن پر کلک کیجیے، اپنے فونٹ کو ’’جمیل نوری نستعلیق‘‘ (jameel noori nastaleeq ) پر سیٹ کرکے save کرلیجیے۔ اب آپ کے اسکائپ پر بھی نستعلیق میں فونٹ کی سیٹنگ ہوچکی ہے، اب آپ اپنے میسیجز بہ آسانی پڑھ سکتے ہیں۔

کمپیوٹر پر اردو لکھنے کے لیے مختلف سوفٹ ویئر استعمال کیے جاتے ہیں، جن میں ان پیج سب سے زیادہ مقبول ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، مختلف سوفٹ ویئرز نے ان پیج کی جگہ لے لی ہے۔ اب آپ مائیکرو سافٹ میں بھی اردو لکھ سکتے ہیں، چوں کہ مائیکروسافٹ ورڈ آفس زیادہ تر لوگوں کے پاس موجود ہے، لہٰذا آپ دنیا کے کسی بھی کونے پر اپنا مواد اردو میں بھیج سکتے ہیں، کیوں کہ اگر مائیکروسافٹ ورڈ آفس موجود نہ ہو تب بھی مائیکروسافٹ ان فائلز کو آن لائن کھولنے کی سہولت دیتا ہے، جو اردو کے حوالے سے بہت فائدہ مند سہولت ہے۔ یہی طریقہ اپناتے ہوئے آپ گوگل پلس، لنکڈان اور اپنی ای میلز میں اردو میں لکھ سکتے ہیں۔

اسی طرح آپ کسی بھی بھی زبان کی ویب سائٹ کو اردو میں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اس کے سیٹنگز کے آپشن میں جائیے، Show advanced settings پر کلک کیجیے۔ یہاں آپ کو لینگویج کا آپشن نظر آئے گا۔ یہاں ’’لینگویج اینڈ اِن پُٹ سیٹنگز‘‘ پر کلک کیجیے، ایک ونڈو اوپن ہوجائے گی۔ اب یہاں Add پر کلک کیجیے اور ’’done‘‘ کردیجیے۔ اب آپ کی مطلوبہ ویب سائٹ آپ کو اردو میں دکھائی دے گی۔

گوگل کروم ویب سائٹ پیج کے اوپر ’’ٹرانسلیٹ دس پیج‘‘ کا آپشن شو ہوگا، جس کے مطابق یہ آپ پر ہے کہ آپ اپنی مرضی کے مطابق اس ویب سائٹ کو اردو یا انگریزی میں کرسکیں۔ انٹرنیٹ خاص طور پر سوشل ویب سائٹس استعمال کرتے ہوئے اردو کو زیادہ سے زیادہ برتنا اس امر کا آئینہ دار ہوگا کہ دوسری قوموں کی طرح ہماری بھی ایک خوب صورت اور ہر صلاحیت سے مالامال زبان ہے جس سے ہمیں محبت ہے۔
 

Thursday, 22 October 2015

ufone free 1000mb 1000mnt 1000sms

Assalamo alaikum dosto ufone 1000 wali offer dobara kaam kr rhi he jis jis k pas working hai wo mazy kary and jis k pas not working he uska simple tarika me bata tha ho.. Karna ye he k Ap ny 7777 per call karni he unse kehna ha k upaisa acount deactivate krna he ap ko 24 hours ka time dengy help line waly but 2 hours me deactivate ho jaye ga usky baad *60# dial kary or phir *786#dial karna he m.pin change kary... note is bar m.pin 3 bar change karna hai...duao me yad rakna.

Wednesday, 21 October 2015

telenor free internet java mobil 2015

sab sa pala prov file download kr k kce dosra mobile sa apna mobile ma sent kran
prov link
us k bad uc handlar ke sating kran uc handlar ke handlar menue ma frant quare ma yah lakan or save kr dan.
Frontquary:
Apps.telenor.com.pk/~arvioda/mei.cgi/00/http/

youtube download 2015

youtube ke video
720p
360p
240p
114p
ma download kran

telenor free 50mb 2015

*345*214#